تدفینی کمرہ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - (آثار قدیمہ) اہرام مصر کا ایک خصوصی تہ زمینی کمرہ جہاں ممی کو دفن کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکاں ١ - (آثار قدیمہ) اہرام مصر کا ایک خصوصی تہ زمینی کمرہ جہاں ممی کو دفن کرتے ہیں۔